Posts

Showing posts from August, 2023

"قابض مافیا: عمران خان کے خلاف بوگس کیس کے ذریعے دہشت گردی کا الزام لگانے والوں کا سامنا"

Image
 ریٹائرڈ میجر جنرل عاصم منیر کی جانب سے آئین پاکستان کو روندتے ہوئے عمران خان کے خلاف بوگس کیس تیار کر کے نااہلی اور گرفتاری نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ قبضہ مافیا نے ہر حد پار کرنی ہے ،  عمران خان نے ان کی ہر ڈیل کو ٹھکرا کر ثابت کیا ہے کہ وہ ان ڈفرز کے سامنے نہیں جھکے گا ،     قوم نے ایک بار پھر سڑکوں پہ آ کر ثابت کیا ہے کہ ہر قسم کے جبر و ستم کے بعد بھی اب لوگوں کو غلام رکھنا ممکن نہیں رہا ، حتمی فیصلہ عوام ہی کو کرنا ہے ،       دو خاندانوں نے غیر قانونی آرمی چیف کے ساتھ مل کر ایک جمہوری لیڈر کے خلاف سازش رچ کر ثابت کیا ہے کہ ان کے اندر آج بھی وہی خاکی خون دوڑ رہا ہے جس کی یہ پیدوار ہیں ،       اسٹبلشمنٹ کی جانب سے قومی لیڈر کے اغوا پہ ٹھٹھے اڑانے والے دانشوروں نے پھر سے ثابت کیا ہے کہ ان کا انسانی حقوق ، آزادی اظہار رائے ، پرائویسی ، سیاسی حقوق اور سول سپریمسی پہ کوئی اعتبار نہیں بلکہ عمران خان کی اسلام پسند امیج نے انھیں آج بھی تتے توے پہ بٹھایا ہوا ہے،       ادارے نے ایک ریٹائرڈ افسر کے حکم پہ عمل درآمد کر کے ثابت کیا ہے کہ یہ نیچے سے اوپر تک سب کھوتی کے بچے ہیں ، عمران خان اپن

آخر کیوں؟

Image
  آخر کیوں؟ He is an idiot لندن میں آپ کو دلچسپ کہانیاں سننے کو ملتی ہیں۔ تھرڈ وولڈ سے لوگ ہر قیمت پر لندن یا یورپ جانا چاہتے ہیں۔ پاکستانی بھی جگاڑ لگانے میں مصروف ہیں۔ کچھ قانونی طریقوں سے لندن جاتے ہیں تو کئی ڈنکی یا غیرقانونی طریقوں سے جانا چاہتے ہیں اور راستے میں جانیں تک دے بیٹھتے ہیں۔  ابھی حالیہ ٹریجڈی نے لوگوں کے دل بہت دکھائے ہیں جب بڑی تعداد میں پاکستانی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے جب ان کے کشتی یورپ کے ساحل پر ڈوب گئی۔ یورپ میں غیرقانونی طور پر داخلے کے لیے زیادہ تر پاکستانی ہیں کیونکہ یہ ایران ترکی کے زریعے اجنبی راستوں پر نکل جاتے ہیں۔ ہندوستانی اگر چاہیں تو بھی وہ نہیں کرسکتے کیونکہ انہیں پاکستان کے اندر سے غیرقانونی طور پر سفر کرنے میں بہت مشکلات ہیں۔ لہذا بھارتی طالب علم یا شہری زیادہ تر قانونی طور پر برطانیہ جاتے ہیں اور انہیں ویزے لینے میں زیادہ مشکل بھی پیش نہیں آتی کیونکہ برطانیہ کے نزدیک بھارت کا ٹریک ریکارڈ بہت بہتر ہے۔ اب تو ویسے بھی برطانوی وزیراعظم بھارت نژاد ہے لہذا ان کے حوالے سے وہاں ماحول سازگار ہے ۔ بھارتیوں کے وہ مسائل بھی نہیں جو ہمارے پاکستانی بھائیو

نو مئی کا ری ایکشن: بندیال نو مئی اور گڈ ٹو سی یو

Image
    کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ اگر بندیال نو مئی کے دو دن بعد اسکو گڈ ٹو سی یو کہہ کے اتنی عزت دے کر باہر نہ نکالتا تو شاید اس کے حالات مختلف ہوتے، نو مئی کا ری ایکشن اتنا شدید نہ ہوتا، صرف انکو پکڑتے جو وہاں گئے تھی، پوری پارٹی کی ماں بہن نہ ہوتی- اب ہوا یہ کہ سب کو پتا چل گیا کہ نو مئی کو کہیں چند سو اور کہیں ہزار دو ہزار بندے نکلے تھے۔۔۔اگر تیس چالس ہزار لاہور میں ہوتے تو شاید یہ سب نہ ہوتا جو ہو گیا۔۔۔اسکی طاقت عیاں ہو گئی، کہ بس یہ میکسیمم اتنے ہی نکال سکتا ہے- اس لئے کل سزا سنا کے پکڑ بھی لیا، احتجاج پندرہ بیس تک محدود ہو گیا، حالاں کہ جس کیس میں پکڑا ہے اس میں جلد بازی میں آرڈر کچھ اتنا مظبوط نہیں، اسکو اپیل میں فائدہ ہو سکتا ہے۔۔۔لیکن لگتا یہ ہے کہ اصل مقصد اسکو کسی بھی بہانے پکڑنا تھا تا کہ رہی سہی سٹریٹ پاور بھی سامنے آ جائے۔۔اسکی اصل گرفتاریاں دیگر کیسوں میں ہوں گی، اور پورے اطمنان کے ساتھ ہوں گی کہ سالے کے لئے سوشل میڈیا پر شور تو مچے گا لیکن سڑکوں پر کسی نے نہیں آنا۔۔ لاہور کے ایک بڑے صحافی دوست نو مئی سے دس دن  پہلے کراچی تشریف لائے تھے ، یہی گفتگو تھی کہ ری ایکشن کتنا ہ

عدالتی چیلنجوں کے سامنے نااہلی اور استریٹیجیوں کا مقابلہ

Image
 خان پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے اپنی سزا کو معطل کرانے کی درخواست ڈال سکتا ہے، لیکن باہر آنے پر نیب پکڑ لے گی، اسکو معطل کرائے گا، نو مئی پر پکڑ لیں گے، وہاں سے معطل ہوگی تو سائفر کیس تیار ہے، جب اس سے بھی وقتی چھٹکارا ملے گا تو الیکشن کمیشن اپنی توہین پر پکڑوا دے گا۔ابھی فارن فنڈنگ تو چل ہی رہا ہے۔۔ میرا مشورہ تو یہ ہے کہ اڈیالہ میں آرام سے رہے، وکیل کیس نمٹتے رہیں، یہ کچھ کتابیں وغیرہ پڑھ لے۔۔۔وظائف وغیرہ بی بی سے پوچھ لے، انہیں پڑھے۔۔۔سنا ہے نواز شریف ولے بیرک میں رہے گا۔۔۔وہاں جو اے سی اس نے اتروائے تھے دوبارہ لگا دیں۔۔ مصیبت کے دن ہمت سے کاٹے، سب نے کاٹے ہیں، یہ کونسا آسمان سے اترا ہے سالا کہ جیل میں نہ رھ سکے۔دوا دارو ملتے رنی چاہیے۔۔اے کلاس دو ۔۔اسکا حق ہے، پکڑا چوری پر گیا ہے لیکن ہے تو سابقہ وزیر اعظم۔۔