Posts

Showing posts from July, 2023

Unlocking Success in the Digital Sphere: Mastering the Art of SEO Marketing

Image
SEO marketing is a powerful and essential component of any digital marketing strategy. It involves optimizing a website to improve its visibility and search engine rankings, ensuring that it appears on the first page of search engine results. With the immense competition that exists online, having a strong SEO strategy is crucial for businesses to attract organic traffic and gain a competitive edge in the digital landscape. One of the key aspects of SEO marketing is keyword research, which involves identifying the most relevant and high-performing keywords that potential customers might use when searching for products or services. By strategically incorporating these keywords into the website's content and metadata, businesses can ensure that their website ranks higher on search engine result pages and attracts targeted visitors. Another vital element of SEO marketing is on-page optimization. This involves optimizing the website's structure, layout, and overall user experience

عملِ قرآن مجید کی اہمیت: کربلا کے شہیدوں کے لئے

Image
 ایک درویش سے   پوچھا گیا کہ شیعہ دس محرم کو ماتم کرنے کی بجائے کربلا کے شہیدوں کے لئے قرآن پڑھ کر انہیں ایصال ثواب کیوں نہیں کرتے ؟ درویش کافی دیر  تک سر جھکائے روتا رھا پھر بولا کیا کبھی سید بھی اپنے کسی کمی کا محتاج ھوا ھے ؟ کیا آقاؤں کو غلاموں سے کوئی احتیاج ھوئی ہے ؟ جن کے گھر قرآن اترا ، جن کے جھولے فرشتے جھلائیں ، جن کی چکیاں جبریل چلائے ، جن کا درزی جنت کا داروغہ رضوان بن کر آئے ، جن کے لباس جنت سے تیار ھو کر آئیں جو کبھی پشتِ رسالت اور کبھی دوشِ رسالت پہ سوار ھوں جن کے لئے قرآن میں قصیدہ خوانی کی گئی ھو جو جنت کے مالک و سردار ھوں جن سے تم اپنی شفاعت و بخشش کی بھیک مانگتے ھو تم انکو ایصالِ ثواب کرو گے ؟ جنہوں نے تمہیں دعا مانگنا سکھایا ہاتھ پھیلانا بتایا تم انکے لئے دعا کرو گے ؟ کبھی اپنی اوقات تو دیکھو۔۔۔۔۔ اگر آلِ محمد کی معرفت سے نا آشنا ھو تو کم از کم اپنی جہالت کا ڈھنڈورا تو نہ پیٹو..

مولانا عبد العزیز کا غائب ہوجانا

Image
 لال مسجد کے بجلی بند کر دی گئی تھی پانی بھی بند تھا۔ باہر فوجی بندوقیں تانے کھڑے تھے۔ ایسے میں آپریشن کسی لمحے بھی شروع ھو سکتا تھا۔ مولانا عبد العزیز نے ایسے میں اپنے تمام ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور پیش کش کی ۔۔۔۔ "میں چراغ بجھا رھا ھوں۔ جس نے چھوڑ کے جانا ھے اندھیرے میں چلا جائے۔ مجھے کوئی قلق ناں ھو گا" تھوڑی دیر بعد جب چراغ جلا تو چشمِ فلک نے یہ نظارہ دیکھا کہ ایک بھی ساتھی اپنی جگہ سے ناں ہلا تھا۔ سبحان اللہ لیکن۔۔ لیکن ۔۔ مولانا عبدالعزیز غائب تھے ۔ برقع میرا ودھیا برقع میرا ٹاپ دا منقول در منقول۔۔۔

The Traditional Tandoori Oven: A Source of Nourishment and Delight

Image
  تنوری      تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔کوئی پچاس برس پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر میں کم وبیش ایک تنوری ہوتی جو گھر کے صحن میں یا چھت پر ہوتی۔ عام طور پر صبح وشام تنوری میں افراد خانہ کے حساب سے ایک ہی بار روٹیاں پکا لی جاتی تھیں۔۔۔جو شام تک تر و تازہ رہتی۔دیسی گندم خراس سے پسوا کر مزے دار غزائیت سے بھر پور آٹا تیار کروایا جاتا۔پھر اس کو بڑی محنت اور جان سے گوندھا جاتا اور بہت اہتمام سے تنوری میں روٹیاں پکائی جاتی تھیں ۔ اکٹر اوقات ہمسائے کی خواتین بھی ایک ہی تنوری  پہ روٹیاں پکانے آ جاتی تھیں ۔صبح کے وقت ان روٹیوں کو دیسی گھی یا مکھن سے چوپڑا جاتا۔کبھی کبھار روٹی کی اوپری پرت میں انگلی سے سوراخ کرکے اس میں دیسی گھی یا مکھن ڈال کر روٹی کو دو بار تہہ کر دیا جاتا۔اس سارے عمل کو چونگا لگانا کہتے تھے جو بہت ذائقے والا ہوتا۔کئ دفعہ سادی روٹی کو گرم گھی میں مسل کر چوری بنا لی جاتی،وہی چوری جو ہیر اپنے رانجھے کے لئیے لے کر جاتی تھی۔ تنوری کی گرم گرم روٹیوں کے ساتھ بھنڈی توری، بھرے کریلے ، آم اور دودھ کی لسی بہت ہی مزہ دیتے۔برسات کا موسم ہوتا تو دوپہر م