Posts

Showing posts from September, 2023

Top 10 bedtime habits you must avoid

Image
Here is the list you must follow before going to bed... It is healthy for you if you follow these steps... Here is the list..... 1. Don’t go to bed right after dinner. Wait a few hours. You have to wait at least two hours after dinner before you can go to bed. This is because your body keeps you from falling asleep until digestion is done. 2. Don’t drink coffee for about four to five hours before going to bed. Caffeine wakes up your brain and keeps it sharp. So, you should only drink it when you want to stay awake. 3. If you’re cold, avoid sleeping barefoot. Even for a short time, having cold feet makes it hard to fall asleep. Before going to bed, you should always put on a pair of warm socks. You could also use heating pads. 4. Don’t go to sleep at odd times. If you sleep during the day, it could wake you up at night. Stick to a routine and go to bed at the same time every day. This will help your body adjust. 5. Don’t work out right before you go to bed. A workout gives your body mor

Top 50 attitude bio ideas for boys in fancy words with cool emoji's

Image
  The sentence "list of best attitude bio ideas for boys" refers to a compilation of suggestions for creating interesting and impressive online bios or about sections specifically targeted towards boys. An attitude bio typically showcases one's personality, beliefs, or style with a confident and positive tone. This list aims to provide a range of creative ideas for boys to express their attitude and stand out on social media platforms or other online platforms requiring a bio. Here is the List Of Best Attitude Instagram Bio Ideas For Boys 🔥 Fearless soul, unstoppable spirit. 🌟 Dream chaser, goal achiever. 🎯 Aim high, conquer the sky. 💪 Strength is my weapon, success is my goal. 🌴 Beach lover, adventure seeker. 🎨 Creative mind, endless possibilities. 🚀 Sky’s the limit, reaching for the stars. 🏆 Champion by nature, winner by choice. 💡 Innovator, disruptor, game changer. 📸 Capturing moments, creating memories. 🎧 Music flows through my veins. 🌊 Free spirit, wild a

Top 100 attitude bios for instagram, facebook and whatsapp

Image
  100 Attitude bios for Instagram, Facebook and Whatsapp List Of Best Attitude Instagram Bio Ideas 1. A connoisseur of positivity, spreading good vibes with every step. 2. An embodiment of grace and gratitude, radiating positive energy. 3. A beacon of compassion, shining light on all things uplifting. 4. A curator of kindness, sharing joy and laughter with the world. 5. In pursuit of self-improvement, embracing growth with an open heart. 6. A believer in the power of optimism, inspiring others to see the bright side. 7. A cultivator of happiness, living life with a smile on my face. 8. A guardian of serenity, finding peace in the simplest of moments. 9. A seeker of beauty, uncovering the extraordinary in everyday life. 10. A champion of enthusiasm, embracing passion and creativity at every turn. 11. An advocate for self-love, nurturing my soul with kindness and acceptance. 12. A devotee of gratitude, appreciating life's blessings with unwavering thanks. 13. A disciple of inner peac

ہُنر دینا منع ہے

Image
تحریر  آصفہ عنبرین قاضی " ہُنر دینا منع ہے "  میرے دو سٹوڈنٹس کا فون آیا کہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں ۔ یہ وہ دو بچے تھے جنہوں نے 2015 میں میٹرک میں ٹاپ کیا تھا اور پورے شہر اور مضافات میں ان ہونہار طلبا کا چرچا تھا بڑے بڑے پینا فلیکس پر ان کی ادارے کے نام کے ساتھ تصاویر لگی تھیں ، بڑے کالجز کی طرف سے فری ایجوکیشن کی پیش کش ہوئی اور انہوں نے من پسند کالجز کا انتخاب کرکے اس میں داخلہ بھی لیا ، اگلے چار سالوں میں کامیابی کا تناسب بھی قدرے بہتر رہا۔گریڈ میں استحکام رہا ۔ تب ان کو یوں لگا جیسے دنیا فتح کر لیں گے ، ان کے گریڈ ان کی کامیابی کی دلیل اور گارنٹی ہیں ۔ ان کی میڑک کی سند ان کی اعلی ملازمت پر قبولیت کی سند ہے ۔۔۔ لیکن نتائج اس کے برعکس رہے وہ جس بڑے ادارے میں انٹرویو دینے گئے بہت کم نمبروں سے ٹیسٹ پاس ہوسکے ، تحریری ٹیسٹ پاس کر بھی لیے تو انٹرویو میں رہ گئے ، پینل کے سوالات ان کے سر سے گزر گئے ، اسناد میں اے پلس گریڈ دھرے کے دھرے رہ گئے ، ریک میں رکھی ٹرافی ان کے کسی کام نہ آئی ۔  آج وہ کچھ سنانے آئے تھے اور میں خاموشی سے دونوں کو سن رہی تھی ۔ دونوں کے چہروں پر مایوسی اور انج

"میرے اوپر غداری کا فتوی کیوں لگا رہے ہیں مفتی صاحب؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم میٹنگ سے خطاب"

Image
  ‏میرے اوپر غداری کا فتوی کیوں لگا رہے ہیں مفتی صاحب؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم میٹنگ سے خطاب ‏نواز شریف کا سوال... ‏ کیا میں نے آئین توڑا ہے؟ کیا میں نے فاطمہ جناح کو قید کروایا ہے؟ کیا 1971میں ملک کو توڑ کر میں نے دو ٹکڑے کروایا تھا؟ ‏کیا 2001 میں میں نے امریکی جنگ میں ملک کو پھنسایا تھا؟ ‏کیا میں نے ہزاروں پاکستانیوں کو ‏ڈالرز کے عوض قربان کروایا ہے؟ ‏ ‏کیا اسامہ بن لادن کو میں نے ملک میں ٹھہرایا؟ پھر جب اسے قتل کرنے کیلئے امریکہ نے آپکو بتائے بغیر کارروائی کی اور جب ملک کی سیکیورٹی کی پوری دنیا میں بدنامی ہوئی تو اسکا ذمہ دار میں ہوں؟ ‏ ‏کیا اس راڈار کا کنٹرول میرے ہاتھ میں تھا جو امریکی ہیلی کاپٹر کو نہ دیکھ سکا؟ کیا اسوقت میں ڈیوٹی پہ تھا جب میں سویا رہا اور امریکی آپریشن کر کے چلے گئے اور مجھے TV سے پتا چلا؟ ‏کیا 99 کمپنیاں میری پکڑی گئیں جن کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے؟ ‏کیا آسٹریلیا میں جزیرہ میں نے خریدا ہوا ہے؟ ‏کیا بجلی کے بل میں نے جلائے ہیں؟ کیا لوگوں کو میں نے سول نافرمانی کی تاکید کی تھی؟ ‏پارلیمنٹ اور PTV پر حملہ میں ‏نے کیا تھا؟ ‏کیا میری پارٹی پر فارن فنڈنگ اسرائیلی اور انڈی

بجلی مہنگی کیسے ہوئی ؟

Image
  بجلی مہنگی کیسے ہوئی؟ قسط ۲ بینظیر بھٹو کے دوسرے دور میں پہلی دفعہ یہ سنا گیا کہ بجلی اب پاور پلانٹس کے زریعے پیدا کی جائے گی۔ مطلب پہلے بجلی زیادہ ڈیمز یا نیوکلیر سے بنتی تھی تو اب فیول سے بنائی جائے گی۔ پرائیویٹ پاور پلانٹس بجلی بنا کر حکومت پاکستان کو بیچا کریں گے اور ان کا فی یونٹ ریٹ دیگر بجلی پیدا کرنے کے زرائع سے زیادہ ہوگا۔ پرائیوئٹ سیکٹر کے ساتھ جو معاہدے کیے گئے وہ ڈالروں میں تھے۔وجہ یہ بتائی گئی ایک تو پاور پروڈیوسر یا سرمایہ کار غیرملکی تھے جو اپنے سرمائے سے پاور پلانٹس لگا رہے تھے لہذا انہیں ڈالر کا ریٹ اور ڈالروں میں ہی ادائیگی کرنی ہوگی۔دوسرے فیول جس پر بجلی بنائی جانی تھی وہ بھی صاف ظاہر ہے ڈالروں کے بدلے پاکستان لایا جانا تھا۔ یوں پہلی دفعہ پاکستان میں بجلی کے ریٹس کو ڈالرز کے ساتھ نتھی کیا گیا۔ لوگوں کو علم نہ تھا اب وہ ڈالر مارکیٹ سے جڑ رہے تھے۔اب ڈالر کے اتار چڑھائو نے ہی ان کے پٹرول، ڈیزل، فیول اور ایل این جی گیس کی قیتموں کے فیصلے کرنے تھے۔قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا اب ایک ہی حل تھا کہ پاکستان ایکسپورٹ کے زریعے ڈالرز زیادہ کمائے تاکہ ملک میں ڈالروں کی کمی نہ ہو، ا

بجلی مہنگی کیسے ہوئی ؟؟؟

Image
  بجلی مہنگی کیسے ہوئی ؟؟ بجلی کے بلز نے لوگوں کی چیخیں نکال دی ہیں۔ اب تو فی یونٹ شاید پچاس روپے سے بھی اوپر چلا گیا ہے۔ مجھے خود بجلی کے بل نے گھبرا دیا ہے— لیکن مجھےکچھ اندازہ ہے کہ بجلی کا یہ بم کیسے ہمارے سروں پر پھٹا ہے۔ اب جب آپ کسی مسلے کی وجہ جانتے ہوں تو پھر دو کام ہوتے ہیں۔ آپ کو پورے ایشو کی سمجھ ہے لہذا آپ آرام سے خود کو سمجھا لیتے ہیں کہ محترم رولا ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔ صبر کر کے زندگی گزاریں کیونکہ آپ کو علم ہے۔ رولا ڈالنے کا فائدہ؟  دوسرا آپ پر سنگین اثر ہوتا ہے کہ آپ کو معاملے کی سنگینی کا علم نہیں ہوتا ۔ لاعلمی ہر معاملے میں بھی رحمت کا سبب نہیں ہوتی۔ بلکہ لاعلمی ایک بڑا عذاب بن کر آپ پر ٹوٹ پڑتی ہے۔  کم از کم بجلی کے مہنگے یونٹس، بے تحاشہ ٹیکسز کی وجہ سے اس وقت لوگوں کی بری حالت ہے۔ آپ جتنی بھی کم بجلی استمعال کر لیں پھر بھی آپ کا بل پانچ دس ہزار سے کم نہیں آرہا۔ اس کی ایک بڑی وجہ تو آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط ہیں جس کی تحت اب کم یونٹس والوں کو دی گئی رعایت مزید کم کر دی گئی ہے لہذا وہ طبقات جو پہلے بچے ہوئے تھے وہ بھی اب اس میں پھنس گئے ہیں۔ اب زرا دیکھتے ہیں کہ